کابل ناتهـ، Kabulnath
بنسری لال کپور
مگن ہیں سارے اپنی دھن میں بھول کر قوم سماج کو دیتے ہیں بڑھاوا روز ہر ایک ریت رواج کو چاہے کوئی شادی ہو چاہے ہو کوئی تہوار پر بڑا افسوس ہے کہ کبھی نا کوئی کرے وچار طرح طرح کے ریت رواج خرچے جس میں آئے انیک ایک دوجے کو دیکھ کے ہم کرتے خالی اپنی جیب
بالا
دروازهً کابل
الا
شمارهء مسلسل ۲۳۵ سال یــــــــــــازدهم حوت ۱۳۹۳ هجری خورشیدی اول مارچ ۲۰۱۵